دارالحکومت دہلی سمیت پورے ملک میں مهاشوراتر کا تہوار پورے جوش و جذبے اور امنگ کے ساتھ منایا گیا۔دہلی میں چاندنی چوک واقع مشہور گوريشنكر مندر سمیت کئی مندروں میں اس موقع
پر عقیدت مندوں کی زبردست بھیڑ تھی اور تمام مندر 'ہر ہر مہادیو' کی
آوازوں سے گونج رہے تھے۔مندروں میں صبح سے ہی بھولے شنکر کو جل ابھیشیک کرنے کے لئے عقیدت مندوں کی بھیڑ امڑی ہوئی تھی۔